اسلامیات اختیاری اہم سوالات
مختصر سوالات
- منافقین کی وضاحت کریں
- صبر کیا ہے، کن موقعوں پر ضروری ہے ؟
- حسد کیا ہے ؟
- تکبر کی وضاحت کریں؟
- جہاد کے دو آداب لکھیں، جہاد کیا ہے ایک حدیث لکھیں؟
- وضو کے فرائض، فوائد
- علم کے متعلق ایک آیت، حدیث
- کراما کاتبین کی وضاحت کریں
- گداگری کے نقصانات
- سلام کرنے کے دو فوائد
- توحید کیا ہے، شرک کیا ہے ؟
- غیبت کی تعریف کریں؟
- حقوق والدین، خاوند، مسافر،ہمسایہ
- جہاد کی اقسام
- متقین کی دو صفات
- حضرت محمد ﷺ کی بچوں پر شفقت کا واقعہ، عدل کا واقعہ
- اسم ضمیر کی اقسام
- من لا یرحم لا یرحم کا ترجمہ، ھم یوقنون کا ترجمہ، لم یشکر کا ترجمہ
- عدل کے معنی، عدل کی ضد
- کونسا گناہ نیکیوں کو کھا جاتا ہے ؟
- کون سے لوگ آپس میں برابر نھیں ھو سکتے ؟
- اللہ تعالیٰ کن لوگوں کو پسند نہیں کرتا ؟
- پہلی وحی کا ترجمہ
- قرآن پاک نے کس چیز کو ظلم عظیم قرار دیا ہے ؟
- علم طب کیا ہے ؟
- صدقہ کا مستحق کون ہے؟
- اللہ کے نزدیک زیادہ عزت والا کون ہے ؟
- طہارت کی دو اقسام
- اطاعت رسول پر ایک آیت اور ایک حدیث
- حقوق العباد کیا ہے ؟
- طہارت فکر کی وضاحت کریں؟
- اجزاۓایمان لکھیں؟
- فضول خرچ کیا ہیں؟
- کسب حلال سے کیا مراد ہے؟
- قیامت کے دونوں مرحلے
- طہارت لباس
- زکوٰۃ اور عشر
- یوم البعث کون سا دن ہے؟
- روزی کمانے کے جائز ذرائع
- کونسی سورہ سورہٰ توحید ہے؟
- انفاق فی سبیل اللہ سے کیا مراد ہے؟
- سورہ اخلاص کا ترجمہ
- رشوت کیا ہے ؟
- بد گمانی کیا ہے ؟
- فعل ماضی کی تعریف کریں؟
No comments:
Post a Comment