Search

Monday, March 4, 2019

Physics Class 10th Important 60 Short Questions

Physics 10th Class
Important 60 Short Questions
  1. ٹرانسورس ویوز کیا ہیں؟
  2. سفیریکل مررز سے کیا مراد ہے؟
  3. شور کی آلودگی کے زرائع
  4. روشنی کی رفلیکشن سے کیا مراد ہے؟
  5. الیکٹرو سکوپ کی تعریف کریں؟
  6. پوٹنشئل ڈفرنس کی پیمائش
  7. میوچل انڈشن کی تعریف
  8. روم سے کیا مراد ہے؟
  9. آپٹیکل فائبر سے کیا مراد ہے؟
  10. کنڈکٹرز سے کیا مراد ہے؟
  11. انسولیٹرز سے کیا مراد ہے؟
  12. ہارڈ ڈسک اور کمپیکٹ ڈسک میں کیا فرق ہے؟
  13. لونگیٹوڈنل ویوز کیا ہیں؟
  14. رفلیکشن آف ساؤنڈ
  15. کنکیو مرر، کنویکس مرر
  16. فوکل لینگتھ
  17. رزسٹنس کی تعریف
  18. انٹرنیٹ کے فائدے
  19. ریم کیا ہوتی ہے؟
  20. اوہم کا قانون بیان کریں
  21. وائبریشن سے کیا مراد ہے؟
  22. ایمپلی تیوڈ سے کیا مراد ہے؟
  23. رفلیکشن کے قوانین، رفریکرشن کے قوانین
  24. جول کا قانون بیان کریں، جول کا فارمولہ
  25. الٹرا ساؤنڈ کیا ہوتا ہے؟
  26. سادہ مائکرو سکوپ کی تعریف کریں
  27. پچ اور کوالٹی کی تعریف
  28. کرنٹ کی تعریف اور اس کا یونٹ
  29. آے سی جنریٹر کی تعریف کریں
  30. کمپیوٹر کے دو استعمال، انفارمیشن ٹیکنالوجی سے کیا مراد ہے؟
  31. تیلی کمیونیکیشن کی تعریف کریں
  32. اٹامک ماس نمبر کی تعریف اور فارمولا لکھئے
  33. گیلوانو میٹر اور وولٹ میٹر میں فرق بتائیں
  34. مکینیکل ویوز کی تعریف کریں
  35. لینزز کا استعمال
  36. سٹیپ اپ اور سٹیپ ڈاؤن ٹرانسفارمر سے کیا مراد ہۓ؟
  37. ہک کا قانون
  38. آواز کی لاؤڈینس سے کیا مراد ہے؟
  39. پرزم کیا ہے؟
  40. کپیسٹر سے کیا مراد ہے؟
  41. اے سی اور ڈی سی میں فرق بیان کریں
  42. کولمب کے قانون کی تعریف کریں
  43. فیراڈ کی تعریف کریں
  44. ارتھ وائر سے کیا مراد ہے؟
  45. الیکٹرو سکوپ کی تعریف کریں
  46. ایمپیئر کی تعریف کریں
  47. آئسو ٹوپس کی تعریف کریں
  48. سفیریکل مررز سے کیا مراد ہے؟
  49. اینڈوسکوپ کیا ہوتا ہے؟
  50. ریڈی ایشن کے دو خطرات
  51. الیکٹرونکس کی تعریف کریں
  52. سافٹ ویئر سے کیا مراد ہے؟
  53. سمپل پینڈولم کی تعریف کریں
  54. کریٹیکل اینگل کی تعریف کریں
  55. فشن ری ایکشن کی تعریف کریں
  56. ڈیٹا کی تعریف کریں
  57. ریڈیو آئسوٹوپس
  58. ویو موشن کی تعریف
  59. تھرمیونک ایمیشن کی تعریف کریں
  60. سیل اور بیٹری میں فرق بیان کریں

No comments:

Post a Comment