Search

Friday, March 8, 2019

General Math 10th Class Solved Short Important Questions


 Important Short Solved Questions


 



































































General Math 

10th Class





 Important Questions


مختصر سوالات

تعریفیں

  1. حقیقی اعداد سے کیا مراد ہے؟
  2. تین درجے والی کثیر رقمی سے کیا مراد ہے؟
  3. ذو اضعاف اقل کی تعریف کریں
  4. خطی مساوات کی تعریف اور اس کی معیاری صورت لکھیں؟ حل کرنے کے قوانین
  5. ٹرانسپوز آف قالب کی تعریف کریں؟
  6. مستطیلی قالب کی تعریف کریں؟
  7. قالبوں کی اقسام لکھیے؟
  8. زاویہ کی تعریف کریں؟
  9. متوازی خطوط کی تعریف کریں
  10. مثلث کے وسطانیے کی تعریف کریں؟
  11. مکعب کی تعریف کریں؟
  12. دائرہ کا مماس کیا ہوتا ہے؟
  13. عاد اعظم کی تعریف کیجیے؟
  14. غیر مساوات کی تعریف کریں؟
  15. دو درجی مساوات کو حل کرنے کے طریقوں کے نام؟
  16. دائرہ کے قطر کی تعریف ؟
  17. ہم دائرہ نقاط سے کیا مراد ہے؟
  18. ہم مرکزدائرے کی تعریف کریں
  19. کسی مثلث کے وسطانیوں سے کیا مراد ہے ؟
  20. مثلث کا مرکز ثقل کیا ہوتا ہے؟
  21. مسئلہ فیثا غورث کیا ہوتا ہے؟
  22. ہم خط نقاط اور غیر ہم خط نقاط میں کیا فرق ہے؟ تعریفیں
  23. ناظق عدد کی تعریف کریں
  24. یک درجی کثیر رقمی کی تعریف کریں
  25. عاد اعظم اور ذواضعاف اقل  کے درمیان  کلیہ سے کیا مراد ہے؟
  26. دو درجی مساوات کا فارمولہ، تعریف
  27. منفرجہ زاویہ کی تعریف اور شکل
  28. دائرے کے سیکٹر سے کیا مراد ہے؟
  29. مثلث کے اضلاع کے عمودی ناصف کی تعریف کریں؟
  30. واجب ناطق جملے کی تعریف کریں؟
  31. وتری قالب کی تعریف
  32. قائمہ زاویہ کی تعریف اور شکل
  33. رقبہ کی تعریف
  34. تین درجہ کثیر رقمی کی تعریف
  35. متشاکل قالب کی تعریف
  36. کمپلیمینٹری زاویہ کی تعریف
  37. ہیرو کا کلیہ
  38. مسئلہ باقی بیان کریں
  39. کالمی قالب کی تعریف کریں
  40. متصلہ ذاویے، راسی زاویے کی تعریف
  41. دائرہ کے قطر کی تعریف
  42. مثلث کے محصور مرکز کی تعریف
  43.  غیر ناطق اعداد کی تعریف
  44. مسئلہ تجزی کیا ہے؟
  45. مربع کی تعریف، زاویہ کی تعریف

No comments:

Post a Comment