Class 10th
Islamyat Compulsory
Important Questions
- سورہ احزاب میں منہ بولے بیٹوں کے بارے میں کیا ہدایت دی گئی ہے ؟
- سورہ احزاب میں ازواج النبیﷺ کو کن باتوں کو اختیار کرنے کا حکم دیا گیا ہے ؟
- سورہ احزاب میں نبیﷺ کے گھرانے کے بارے میں کیا ادب سکھایا گیا ہے ؟
- سورہ احزاب میں مسلمان عورتوں کو پردے کے بارے میں کیا حکم دیا گیا ہے ؟
- سورہ ممتحنہ میں حضرت ابراہیم علیہ السلام کے کس اسوہ کے بارے میں پیروی کا حکم دیا ہے؟
- مسلمانوں کی اجتماعی زندگی میں صبر کے مفید نتائج کیا ہیں ؟
- اولد کی پرورش کی ذمہ داری کس پر ہے؟ اور کیا کیا ذمہ داری ہے ؟
- حضورﷺ نے اپنے آخری خطبے میں وراثت کے بارے میں کیا ارشاد فرمایا ؟
- صفائی کے بارے میں ایک حدیث کا ترجمہ ؟
- نماز جمعہ کے کوئی دو آداب بیان کریں ؟
- دورانِ حج مسلمانوں کے لیے کیا احکام ہیں ؟
- جہاد کے کوئی سے دو اصول بیان کریں ؟
- ہمساۓ کے حقوق کے بارے میں آپﷺ نے کیا تاکید فرمائی ؟
- حدیث کے مطابق دنیا میں کس قسم کے لوگوں کو عزت و کامیابی نصیب ہوتی ہے ؟
- سورہ احزاب میں کن باتوں کو منہ کی باتیں کہا گیا ہے ؟
- غزوہَ احزاب میں اللہ نے کس طرح مسلمانوں کی مددکی ؟
- سورہَ احزاب کے مطابق بتائیے اگرلشکر آجاۓ تو منافقین کیا کہیں گے ؟
- GUESS ISLAMIYAT LAZMI 10TH 2016
- AHADITH:
- 11,12,15,16,18,19,20
- SOORAT UL AHZAAB
- AAYAT#
- 4,6,7,21,23,25,28,30,
- 33,35,39,40,41,42,45,46,55,56,59,60,64,70,71
- SOORAT UL MUMTAHINAH:
- AAYAT#
- 3,6,7,12
- MOUZOOAATI:
- TAHARAT O PAKIZGI
- JIHAAD AUR AQSAAM
- AAILY ZINDAGI
- AOULAAD K HAQOOQ
- WAZOO KA TARIQA khutba hujatul wada ki roshni main orton k hakook
10th Islamic study
Important short question
1 Surat Ul Ahzab Ke Ayt 1 ta 20 or 30 ta 35
2 Surat Ul Mumtahna Ke Ayt no 1 ta 10 or un Ke Exercise ka Sawalat
3 Hadith No 6,9,8,10,12,19,20
Important Long Questions
4 Haqooq Ul Ebad, Khutba Huja Tul Alwada, Jehad Ke Eksam, Fazyl,Or Ahmia,Hjrat Ka Fazyl,Aile Zindi,Olad Ka Haqoq.
nice
ReplyDelete