Class 10th
Pakistan Studies
Important Short Questions
- صحت کے مسائل کیسے حل کیے جاتے ہیں ؟
- اشاعت اسلام کے سلسلے میں بزرگان دین کے نام لکھیں ؟
- آپﷺکی عدل و انصاف کی کوئی مثال دیں
- عقیدہ توحید کا کیا مطلب ہے؟
- بلوچستان میں مسلم لیگ کی برانچ کب اور کس نے قائم کی ؟
- 1970 کے انتخابات میں پیپلز پارٹی نےنیشنل اسمبلی میں کتنی سیٹیں حاصل کیں ؟
- ریاستی حکمت عملی کے چار اہم اصول
- 1946 میں قائم ہونے والی عبوری حکومت میں شامل پانچ مسلم لیگی اراکین کے نام تحریر کریں؟
- 1962 کے آئین کی چار اہم اسلامی دفعات
- زلزلوں کو ریکارڈ کرنے کے سلسلے میں محکمہ موسمیات کا کیا کردار ہے ؟
- حکومت پاکستان نے سیلاب کی روک تھام کے لیے کون کون سے اقدامات کیے ہیں ؟
- ماحول کی تعریف کیجیے؟
- پہاڑ کسے کہتے ہیں ؟
- قدرتی وسائل سے کیا مراد ہے ؟
- میدانی علاقوں کے جنگلات میں کون کونسے درخت پاۓ جاتے ھیں ؟
- پاکستان کے اہم توانائی کے وسائل لکھیں
- پاکستان اپنی برامدات کہیں بھیجتا ہے ؟ اہم برامدات اور درامدات کے نام
- پاکستان کی چار بھاری صنعتوں کے نام لکھیں
- آبادی کی گنجانیت سے کیا مراد ہے؟
- ملکی آبادی کی لسانی تقسیم سے کیا مراد ہے ؟
- مردم شماری سے کیا مراد ہے ؟
- سندھی زبان کے شعراء کے نام
- عیدیں کون کون سی ہیں ؟
- عمومی تعلیم کی تعریف کریں ؟
- شہریوں کے چار فرائض
- زکوٰۃ کیا ہے اس کا کیا فائدہ ہے ؟
- فلاسفی کی تعریف کریں
- علامہ اقبال نے خطبہ آلٰہ آباد میں کیا فرمایا ؟
- شاہ ولی اللہ کا نام اور لقب کیا ہے ؟
- کس صوبے کو باب الاسلام کہا جاتا ہے اور کیوں ؟
- آئین کیا ہے ؟
- قرار دادِ پاکستان کیا ہے ؟
- پاکستان کا محل وقوع بیان کریں؟
- 1990 میں پاکستان کے صدر کون تھے؟
- کرہ ہوائی کی اہم گیسوں کے نام لکھیں؟
- دریاۓسندھ کے چار معاون دریاؤں کے نام لکھیں
- توانائی کے وسائل کی تعریف کریں؟
- ای کامرس سے کیا مراد ہے ؟
- پاکستان کی چار اہم بھاری صنعتوں کے نام لکھیں
- دیہات میں معیار زندگی بہتر کرنے کے لیے حکومت کیا اقدامات کر رہی ہے؟
- آبادی میں اضافے سے کیا مسائل ہو رہے ہیں ؟
- پنجابی کے چار اہم بزرگان دین کے نام بتائیں؟
- ثانوی اوراعلیٰ ثانوی تعلیم سے کیا مراد ہے؟
- پاکستان میں تعلیم کا بنیادی مقصد کیا ہے؟
- پسماندہ علاقوں کو کیسے ترقی دی جاتی ہے؟
- ٹیکس کی ادائیگی کے سلسلے میں کیا کرنا چاہیے؟
- اعلانِ واشنگٹن کیوں ہوا ؟ اعلان لاہور کیا ہے ؟
- معاشی و معاشرت کونسل کون سے فرائض سر انجام دے رہی ہے ؟
- حبیب بینک اور یو بی ایل کی نجکاری کتنے روپوں میں کی گئی ؟
- صدر غلام اسحاق نے کن الزامات کے تحت بے نظیر کی حکومت برطرف کی ؟
- امریکہ نے کس قانون کے تحت پاکستان کی دفاعی سامان کی فراہمی بند کر دی ؟
- خوشحال خاں خٹک کی شاعری کا موضوع ؟
- جپسم کا استعمال بیان کیجیے؟
- چھوٹی صنعت سے کیا مراد ہے ؟ گھریلو صنعت سے کیا مراد ہے ؟
- پاکستان اور ایران کے درمیان سرحدی سمجھوتہ کب ہوا ؟
- بھوٹان کا تعارف دیں ؟
- پاکستان کے زرعی شعبہ کو درپیش مسائل ؟
- کوئلہ کہاں پایا جاتا ہے ؟کوئلہ کے ذخائر ؟
- چونے کے پتھر کا استعمال لکھیے؟
- پاکستان کھیلوں کا سامان کن ممالک کو برامد کرتا ہے ؟
- حبہ خاتون کون تھیں؟
- پاکستان میں اہم کھیل کون سے ہیں؟
- پشتو زبان کی ترقی میں رحمان بابا کا کردار کیا ہے ؟
- پشتو زبان میں نظم کا پہلا شاعر کون ہے ؟
- یونین کونسل کے دو فرائض کیا ہیں ؟
- مقامی حکومت سے کیا مراد ہے؟
- ذوالفقار بھٹو کے دور حکومت میں کی گئی زرعی اصلاحات , لیبر اصلاحات کےکوئی سے دونکات بیان کریں؟
- ورلڈ ٹریڈ سعنٹر کا واقعہ کب اور کہیں رونما ہوا ؟
- پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والے کوئی دو معاہدوں کے نام اور تاریخ ؟
- سلامتی کونسل کی ذمہ داریاں
- نیپال کا تعارف لکھیں؟
- فصل حریف کی دو فصلیں ؟ربیع کی چار فصلیں
- گندھک کے دو استعمال
- کشمیری زبان کے دو شعراء کے نام ؟
- پاکستان کے تعلیمی مسائل ؟
- پاکستان کے دو رسم و رواج ؟
- نیشنلائزیشن کے صنعت پر اثرات؟
- نجکاری کے منفی اثرات ؟
- سارک ممالک کے ارکان کے نام ؟
- ڈیورنڈ لائن سے کیا مراد ہے ؟
- تانبے کا استعمال کیا ہے ؟
- پاکستان میں قدرتی گیس کب اور کہاں دریافت ہوئی؟
- OGDCL سے کیا مراد ہے ؟
- پنجابی زبان کے اہم قصوں کے نام ؟
- افراط آبادی کے مسائل ؟
- 1973 کے آئین کو وفاقی آیئن کیوں کہا جاتا ہے ؟ دو دفعات بیان کریں ؟
- اقوامِ متحدہ کے جنرل اسمبلی کے فرائض ؟
- اسلامی کانفرنس کی تنظیم کے رکن ممالک ؟
- آرتھر لیوس کی معاشی ترقی کی تعریف ؟
- پاک چین تعلقات کا آغاز کب ہوا ؟
- رائس ٹریڈنگ کارپوریشن کیا کام کرتی ہے ؟
- یونیورسٹی کی تعلیم سے کیا مراد ہے ؟
- مشرف دورِ حکومت میں خواتین کے لیے اہم دو اقدامات ؟
- برآمدات اور درآمدات سے کیا مراد ہے ؟
- پاکستان کے دو ایسے شہر جہاں خشک گودیاں قائم ہیں ؟
- ملک کے پہلے سویلین چیف مارشل لاء ایڈمنسٹریٹر کون ہیں ؟
- ایران نے پاکستان کو کب تسلیم کیا ؟
- ایران میں اسلامی انقلاب کب اور کیوں آیا ؟
- تھرمل بجلی کیسے پیدا ہوتی ہے ؟
- پاکستان کے علاقائی لباس بیان کریں ؟
- پاکستان کی دو اہم بندرگاہوں کے نام ؟
- پنجابی زبان کے مشہور صوفی شاعر ؟
- پریپ اور پرائمری تعلیم سے کیا مراد ہے ؟
- پاکستان میں پن بجلی کا بڑا منصوبہ کہاں ہے ؟
- امیدواروں کے لیے بی اے کی شرط کس الیکشن میں لازمی قرار دی گئی ؟
What is the casino? - SEPT
ReplyDeleteThe best casino online is the One of the main reasons why people are spending ventureberg.com/ money on a 1xbet korean game is by having a https://febcasino.com/review/merit-casino/ few options. One of septcasino the jancasino reasons