ایجوکیشن
دہم کلاس
اہم سوالات
مختصر سوالات
ؐ
- تعلیم کی اقسام لکھیے
- پاکستان کے پہلے وزیر تعلیم نے تعلیمی کانفرنس میں کیا فرمایا، قائد اعظم نے اس موقع پرکیا فرمایا
- پیشہ ورانہ تعلیم کے بارے میں لکھیے
- کمپیوٹر اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کی تعلیم کیا ہے
- تربیت اساتذہ پر نوٹ لکھیں
- پاکستان میں زراعت کی تعلیم پر نوٹ لکھیں
- پیشہ ورانہ اور عام تعلیم میں کیا فرق ہے؟
- ابتدائی تعلیم پر نوٹ لکھیں
- مذہبی تعلیم پر نوٹ لکھیں
- نصاب کے اجزاۓ ترکیبی پر نوٹ لکھیں
- تدریسی مواد پر نوٹ لکھیں
- کوئ سے چار طریقہ ہاۓ تدریس لکھیں
- نصاب کی اہمیت کیا ہے، تعریف
- ہم نصابی سرگرمیاں کیا ہیں، نام لکھیں
- مشاورت کی تعریف لکھیں
- مشیر سے کیا مراد ہے؟
- فارغ اوقات سے کیا مراد ہے؟
- طلبہ کے ذاتی نفسیاتی مسائل، معاشی مسائل،تعلیمی و تدریسی مسائل
- پاکستان میں تعلیمی مقاصد، تعلیمی پالیسی کے مقاصد ؟
- ابتدائی تعلیم، ثانوی تعلیم ،اعلیٰ تعلیم پر نوٹ لکھیے ( 3 مختصر)
- تعلیم کے مدارج کتنے ہیں؟
- ثانوی تعلیم کیا ہے
- ہوم اکنامکس کی تعلیم کیوں ضروری ہے؟
- پاکستان کے حصول کا مقصد کیا تھا؟
- میڈیکل کے تعلیمی ادارے میں داخلے کے لیے کتنی تعلیم ضروری ہے
- جائزہ کے طریقہ کار، تعریف
- قومی نصاب کمیٹی کیا کام کرتی ہے
- ٹیکسٹ بک بورڈ کے ذمے کیا کام ہے
- ادبی سرگرمیاں کونسی ہیں
- بزم ادب کی اہمیت
- میڈیکل کی تعلیم کی اہمیت
- بزنس اور کامرس کی تعلیم سے کیا مراد ہے ؟
- قانون کی تعلیم سے کیا مراد ہے ؟
- مدرسہ کے پیش نظر کونسی باتیں ہیں ؟
- بورڈ آف انٹر میڈیٹ کی ذمہ داریاں؟
- دو جسمانی سر گرمیاں لکھیں، چار تحریری سرگرمیاں؟
- طالب علم کے کردار کے نمایاں پہلو ؟
- ادبی و تفریحی سرگرمیوں کی اہمیت ؟
- طلباء میں بواۓ سکاؤٹ سے کیا جزبہ ابھرتا ہے ؟
- مشاورت میں کتنے افراد شامل ہوتے ہیں ؟
- رہنمائی کی تعریف کریں ؟ یہ فرد میں کونسی قابلیت پیدا کرتی ہے ؟
- انجینئیرنگ کی تعلیم سے کیا مراد ہے ؟
- پاکستان میں شرح خواندگی کیا ہے ؟
- نصاب سازی میں قومی نصاب کمیٹی کیا کام کرتی ہے ؟
- وقوفی جائزہ سے کیا مراد ہے ؟
- تدریسی حکمت عملی کیا ہے ؟
- معلم کے فرائض لکھیں ؟
- معلم کے اوصاف لکھیں؟
- مشاور اور مشیر میں فرق ؟
- منصوبہ بندی کیوں ضروری ہے ؟
- اگر نصاب کو تعلیمی عمل سے خرج کر دیں تو کیا ہو گا ؟
- نصاب کے مراحل کامیابی سے کیسے طے ہوتے ہیں ؟
- تعلیمی و تفریحی سفر کی اہمیت ؟
- پنجاب میں نصاب کی تشکیل کیسے کی جاتی ہے ؟
- طلبہ کے انفرادی مشاغل کی دو مثالیں دیں ؟
- رسمی اور غیر رسمی تعلیم میں کیا فرق ہے ؟
- نفسیاتی مسائل کو کون حل کر سکتا ہے ؟
- کلب اور سوسائیٹیاں کیوں اہم ہیں ؟
- معا شی مسائل کی وضاحت کریں ؟
- دینی مدارس کی تعلیم پر نوٹ لکھیں ؟
- دورانیہ ابتدائی تعلیم، ثانوی تعلیم، اعلیٰ تعلیم ؟
- عام تعلیم سے کیا مراد ہے ؟
- مہارتی انداز سے کیا مراد ہے ؟
- کوئی سے کلب اور سوسائٹی کے نام لکھیں ؟
- نصاب کی تیاری میں صوبائی مراکز کا کردار ؟
- نشوونما کی اقسام ؟
طویل سوالات
- پیشہ ورانہ تعلیم کے شعبے
- ابتدائی اور ثانوی تعلیم
- نصاب سازی میں مقاصد تعلیم کا کردار
- ماحول کیا ہے ؟ مدرسہ کا اندرونی اور بیرونی ماحول
- طلبہ کے تعلیمی و تدریسی مسائل
- تعلیمی پالیسیوں کے مقاصد
- پاکستان میں نصاب کی تیاری
- مشاورت سے کیا مراد ہے ؟ طلبہ کو اس کی ضرورت کب پیش آتی ہے ؟
- میڈیکل کی تعلیم، قانون کی تعلیم، انجینرنگ کی تعلیم، مذہبی تعلیم ، کمپیوٹر اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کی تعلیم(نوٹ لکھیں)
- مدرسہ میں رہنمائی اور مشاورت کا کردار
- ہم نصابی سرگرمیوں کا طلبہ کی نشوونما میں کردار، اہمیت
- تعلیم کے مدارج
- تدریسی حکمت عملی اور جائزہ پر نوٹ
- عام تعلیم اور پیشہ ورانہ تعلیم میں فرق
- نصاب کی تعریف، اجزاۓ ترکیبی
- تعلیم کی اقسام
- نصاب تعلیم میں کیا کیا سرگرمیاں اور تجربات شامل ہیں ؟
No comments:
Post a Comment