Search

Monday, March 11, 2019

Biology 10th Class Important Questions for All Boards

Biology 

10th Class

 Important Short Questions

  1. برونکائیٹس کیا ہوتا ہے؟
  2. برین سٹیم کیا ہوتا ہے؟
  3. ایکوئیس اور واٹریئس ہیومس میں کیا فرق ہے؟
  4. ماۓاوپیا آنکھ کا کون سا نقص ہے؟
  5. بہراپن کیا ہے؟ اور یہ کیسے پیدا ہوتا ہے؟
  6. سیلیکٹوری ایبزارپشن سے کیا مراد ہے؟
  7. گلومیرلس اور بومین کیپسول میں کیا فرق ہے؟
  8. انسان کے یورینس سسٹم کی ڈایا گرام بنائیں
  9. انسان میں پائی جانے والی اہم اینڈوکرائن گلینڈز کے نام لکھیں
  10. حرکت نہ کرنے والے اور حرکت کرنے والے جائینٹس میں فرق لکھیں
  11. اوسٹیو پوروسس کی اہم وجوہات کیا ہیں؟
  12. ری پروڈکشن کیوں ضروری ہے؟
  13. کورلز میں بڈنگز کیسے ہوتی ہے؟
  14. ایڈز کا کیا مطلب ہے؟
  15. ہومولوگس کروموسومز کی تعریف کریں
  16. فرٹیلائزیشن کی تعریف کریں
  17. دو گوشت خور پودوں کے نام لکھیں
  18. ایپی فائٹس کیا ہوتے ہیں؟
  19. دو اینڈو پیراسائٹس کے نام لکھیں
  20. گلوبل وارمنگ کے اہم اثرات کیا ہیں؟
  21. فرمینٹیشن سے بناۓ گۓ دو ڈیری پراڈکٹس کے نام لکھیں
  22. خون کی دو بیماریوں کے نام لکھیں
  23. جوزف لسٹر کیوں مشہور ہے
  24. ڈی کمپوزرز کیا ہوتے ہیں
  25. گردے فیل ہونے کی علامات لکھیے
  26. ٹریکیا کیا ہے؟
  27. دانتوں پر سموکنگ کا کیا اثر ہوتا ہے؟
  28. برونکیولز کیا ہوتے ہیں؟
  29. ڈایا لیسز کی تعریف کریں
  30. ایکسکریشن کی تعریف کریں
  31. پریشر فلٹریشن سے کیا مراد ہے؟
  32. وراثت کی تعریف کریں
  33. ووکل کارڈز کیا ہوتا ہے؟
  34. میوکس کیا ہوتا ہے؟
  35. کوآرڈینیشن سسٹم کیا ہوتا ہے
  36. جانوروں میں اے سیکشوئل ری پروڈکشن کی چار اقسام کے نام لکھیے
  37. کوآرڈینیشن سسٹمز کے نام لکھیں
  38. ڈی این اے میں پائی جانے والی نائٹروجنی بیسز کے نام لکھیں
  39. سٹیمولس کی تعریف کریں
  40. HIV وائرس کا پورا نام کیا ہے؟
  41. تغیرات کے دو ذرائع کے نام لکھیں
  42. آلودگی کی  اقسام کے نام لکھیں
  43. ڈینگی بخار کی علامات لکھیں
  44. ہیروئن کیا ہےاس کے اثرات
  45. آلودکار کی تعریف کریں
  46. ایپی گلاٹس کی تعریف اورفعل
  47. انہیلیشن اور ایگزہیلیشن پیں فرق
  48. دمہ کیا ہے اسکی علامات
  49. گردے کی پتھری سے کیا مراد ہے؟
  50. جلد کیا ہے اس کا فعل کیا ہے؟
  51. کوآرڈینیٹر کی تعریف کریں
  52. آنکھ کے نقائص کیا ہیں
  53. کارٹیلیج کی تعریف اور اقسام
  54. لینٹی سیلز کیا ہوتے ہیں؟ ان کا فعل کیا ہے؟
  55. اوسمو ریگولیشن کی تعریف کریں
  56. گٹیشن کی تعریف کریں
  57. ایکیوٹ اور کرانک برانکائٹس میں فرق بیان کریں
  58. بلائنڈ سپاٹ کیا ہے؟
  59. الو دن میں کیوں نہیں دیکھ سکتا ؟
  60. کان جسم کا توازن کیسے برقرار رکھتے ہیں؟
  61. کمپیکٹ بون اور سپونجی بون میں فرق
  62. ریوماٹائڈ آرتھرائٹس سے کیا مراد ہے؟
  63. اوجینیس سے کیا مراد ہے؟
  64. لاء آف سیگریکیشن سے کیا مراد ہے
  65. فوڈ چین اور فوڈ ویب کی تعریف کریں
  66. جینیٹک انجینئرنگ کی تعریف کریں
  67. نائٹروجن فکسیشن سے کیا مراد ہے؟
  68. ٹرانس جینک جانوروں کی خصوصیات
  69. فارما کولوجی کی تعریف کریں
  70. ہیلوسی نوجنز کی تعریف کریں
  71. پودوں سے حاصل ہونے والی ادویات
  72. نکوٹین سے کیا مراد ہے
  73. نیفرون کے دو بڑے حصوں کے نام لکھیں
  74. نرو امپلس سے کیا مراد ہے؟
  75. لیتھو ٹرپسی سے کیا مراد ہے؟
  76. کلوننگ کیا ہے
  77. ری کمبینیٹ DNA کیا ہے؟
  78. سیڈیٹوز کیا ہیں
  79. ٹیٹرا سائیکلینز کیا ہیں
  80. لگامنٹس سے کیا مراد ہے؟
  81. نیزل کیویٹی سے کیامراد ہے ؟
  82. پریڈیشن کی تعریف اور مثال
  83. سیلف پولی نیشن اور کراس پولینیشن میں فرق
  84. ہائلس کیا ہے
  85. سنگل سیل پروٹین سے کیا مراد ہے؟
  86. جین تھیراپی سے کیا مراد ہے؟
  87. ٹرانسکرپشن اور ٹرانلیشن میں کیا فرق ہے؟
  88. جین اور الیل میں فرق
  89. اینل جیسک کیا ہے
  90. کمیونٹی سے کیا مراد ہے
  91. ڈارمینسی سے کیا مراد ہے؟
  92. ملٹیپل فشن کی تعریف
  93. ریسیپٹرز سے کیا مراد ہے؟
  94. پنٹ کا مربع کیا ہے؟
  95. الی اولائی کی تعریف کریں
  96. مائلن شیتھ سے کیا مراد ہے؟
  97. سپائنل کارڈ کیا ہے؟
  98. پھول کے تولیدی حصے
  99. بائیو سفیر کیا ہے
  100. تنفس اور ریسپیریشن میں فرق

No comments:

Post a Comment