Search

Wednesday, March 6, 2019

Chemistry 10th Class Important Questions (105 Long & Short)

Chemistry

 10th Class

 Important Long & Short Questions

  1. کس وٹامن کی کمی سے نائٹ بلائنڈنس کی بیماری ھوتی ہے؟
  2. لاء آف ماس ایکشن کی تعریف، جنرل ری ایکشن کے لیے ایکوی لبریم کونسٹنٹ ایکسپریشن (لانگ اور شارٹ)
  3. ایکوی لبریم کونسٹنٹ کیا ہوتا ہے؟ اہمیت (لانگ اور شارٹ)
  4. فارورڈ ری ایکشن کی دو خصوصیات لکھیں؟
  5. بی ایف 3 کس طرح لیوس ایسڈ کے طور پر کام کرتا ہے؟
  6. ری ایکشن کی سمت کی پیش گوئی کیسے کی جاتی ہے؟
  7. پی ایچ کی تعریف کیا ہے؟
  8. پانی سے سولیبل سالٹس کیسے حاصل کیے جاتے ہیں؟
  9. ہوموسائکلک کمپاؤنڈ سے کیا مراد ہے؟
  10. ہائڈروکاربن کی تعریف کریں
  11. پودے کاربوہائیڈریٹ کیسے تیار کرتے ہیں؟
  12. الکائل ریڈیکلز سے کیا مراد ہے؟ فارمولہ
  13. اوزون اور اوزون ہول کی تعریف کریں؟
  14. ایس او 2 کے اثرات(لانگ اور شارٹ)
  15. سوفٹ واٹر اور ہارڈ واٹر کی تعریف کریں؟
  16. سوئمنگ پول کی صفائی کا طریقہ
  17. گینگ اور میٹلرجی کی تعریف
  18. سوڈیم ہائیڈروآکسائیڈ اور میگنیشیم ہائیڈروآکسائیڈ کی تعریف
  19. ایتھین کے دو استعمالات (لانگ اور شارٹ)
  20. ارریورسیبل ری ایکشن  کی تعریف کریں
  21. ریورس ری ایکشن کی دو خصوصیات
  22. دو بیسز کی خصوصیات(لانگ اور شارٹ)
  23. آرگینک کمپاؤنڈ کی تعریف
  24. کانجوگیٹ ایسڈ کی تعریف
  25. کار باکسل گروپ کا فارمولہ
  26. ایرو میٹک کمپاؤنڈ کیا ہوتے ہیں؟
  27. ایسڈ کی خصوصیات، کیمیائی اور طبعی (لانگ اور شارٹ)
  28. پیچش اور ٹائیفائیڈ کیا ہوتے ہیں؟
  29. پانی کی خصوصیات(لانگ اور شارٹ)
  30. یوریا کے استعمالات، اہمیت ،تیاری (لانگ اور شارٹ)
  31. سالوے پراسس کے دو فوائد
  32. گلوبل وارمنگ کے اثرات(لانگ اور شارٹ)
  33. اوزون کے خاتمے کے اثرات(لانگ اور شارٹ)
  34. پرائمری اور سیکنڈری پولوٹنٹس(لانگ اور شارٹ)
  35. میتھین اور ایتھین کے استعمالات(لانگ اور شارٹ)
  36. الکینز کی طبعی خصوصیات(لانگ اور شارٹ)
  37. فرٹیلائزر کی تیاری میں استعمال ہونے والے ایسڈ کے نام
  38. ایکٹو ماس اور ری ایکشن کے ریٹ میں کیا فرق ہے؟
  39. قدرتی گیس کی اہمیت
  40. کوئلہ کی کلاسیفیکیشن(لانگ اور شارٹ)
  41. سیچوریٹڈ ہائیڈرو کاربن سے کیا مراد ہے؟
  42. سلفیورک ایسڈ کے استعمالات(لانگ اور شارٹ)
  43. کیلشیم کاربونیٹ کے استعمالات(لانگ اور شارٹ)
  44. کلوروفارم کے استعمالات
  45. وٹامنز کی اقسام اور زرائع (لانگ اور شارٹ)
  46. پروٹین کیسے بنتی ہے؟
  47. ایٹما سفیئر سے کیا مراد ہے؟
  48. ایسڈ رین کیسے بنتی ہے؟ اثرات (لانگ اور شارٹ)
  49. ہارڈ واٹر کے نقصانات(لانگ اور شارٹ)
  50. پانی کی بیماریاں (لانگ اور شارٹ)
  51. منرلز اور اورز میں فرق
  52. امونیکل برائن کیسے تیار ہوتا ہے؟
  53. کاربو ہائیڈریٹ کے استعمالات(لانگ اور شارٹ)
  54. سٹیٹک ایکویلبریم سے کیا مراد ہے؟
  55. لیوس ایسڈ اور بیس میں فرق
  56. فنکشنل گروپ کی تعریف
  57. ایڈیشن ری ایکشن کیا ہے؟
  58. سیچوریٹد اور ان سیچوریٹڈ کاربن مین فرق
  59. اوزون کے خاتمے کے اثرات(لانگ اور شارٹ)
  60. گھی اور آئل میں فرق
  61. گرین ہاؤس ایفیکٹ کی تعریف
  62. ہیپاٹائٹس اور یرقان میں فرق
  63. سالٹس کیا ہیں دو مثالیں دیں، سالٹس کی تیاری کے طریقے(لانگ اور شارٹ)
  64. سائیکلک اور اے سائیکلک کمپاؤنڈز کیا ہیں؟
  65. وٹامنز کے ذرائع، اقسام ،وٹامنز کے استعمال(لانگ اور شارٹ)
  66. فیٹی ایسڈ کیا ہوتے ہیں؟
  67. ایٹمو سفیئراور ماحول میں فرق
  68. پانی کی ہارڈنیس کی وجوہات (لانگ اور شارٹ)
  69. ؤاٹر پلوشن کے اثرات (لانگ اور شارٹ)
  70. انڈسٹریل ویسٹ کیا ہے؟
  71. فارورڈ ری ایکشن اور ریورس ری ایکشن میں فرق
  72. قدرتی ایسڈ کے نام اور سارسز(لانگ اور شارٹ)
  73. ایتھائن کے استعمال(لانگ اور شارٹ)
  74. پیسٹی سائیڈز کیوں استعمال ہوتے ھیں؟
  75. اساسوں کے استعمال(لانگ اور شارٹ)
  76. مونو سیکرائڈز پر نوٹ(لانگ اور شارٹ)
  77. ریفائیننگ کی تعریف
  78. ری ایکشن کی سمت کی پیش گوئی کیسے کی جاتی ہے؟
  79. ثابت کیجیے پانی ایک ایمفوٹیرک ہے؟
  80. الکینز کی ہائیڈروجی نیشن کی مساوات
  81. خالص پانی کی پی ایچ، پی ایچ کی تعریف
  82. سالوے پراسیس کے راء میٹریل کے نام
  83. واٹر ہارڈنیس کو ختم کرنے کے طریقے(لانگ اور شارٹ)
  84. ہیٹرو سائیکلک کمپاؤنڈ کی تعریف
  85. گلوکوز کا سٹرکچرل فارمولہ
  86. فلوروسیس کیا ہے؟
  87. پانی کی پرمانینٹ اور ٹمپریری ہارڈنیس میں فرق، ختم کرنے کے طریقے(لانگ اور شارٹ)
  88. امونیکل برائن کیسے تیار ہوتا ہے؟
  89. کوئلہ کی اقسام اور استعمال، تیاری (لانگ اور شارٹ)
  90. ایٹمو سفئیر کی کمپوزیشن(لانگ اور شارٹ)
  91. آر این اے کیا ہوتے ہیں؟
  92. ڈائنامک ایکوی لبریم کی خصوصیات(لانگ اور شارٹ)
  93. سٹریٹو سفئیر کیا ہے؟
  94. کلوزڈ چین اور اس کی اقسام(لانگ اور شارٹ)
  95. ایسڈ اور میٹلز کا ری ایکشن(لانگ اور شارٹ)
  96. ایگریکلچرل افلوینٹس کیا ہیں؟
  97. نارمل اور آئسو پروپائل کے فارمولے
  98. جینیٹک کوڈ آف لائف کیا ہے؟
  99. ڈٹرجینٹس کے نقصانات(لانگ اور شارٹ)
  100. پٹرولیم اور ڈیزل آئل کی کمپوزیشن(لانگ اور شارٹ)
  101. پروٹینز کے سارسز اور استعمال(لانگ اور شارٹ)
  102. ٹرائی گلیسرائیڈ سے کیا مراد ہے؟
  103. انڈیکیٹرز پہ نوٹ(لانگ اور شارٹ)
  104. ہومولوگس سیریز کی خصوصیات(لانگ اور شارٹ)
  105. الکینز کی ہیلوجینیشن(لانگ اور شارٹ)

No comments:

Post a Comment